دستیاب امراض کے کورسز
مختلف امراض کے لیے مجرب، مؤثر اور آسان کورس متعارف کرائے گئے ہیں۔ یہ کورس ہفتہ وار، پندرہ روزہ اور ماہانہ بنیادوں پر دستیاب ہیں تاکہ مریض اپنی ضرورت اور مرض کے مطابق آسانی سے استفادہ کر سکیں۔
کورس کیسے حاصل کریں
تین آسان طریقے۔
مطب پر تشریف لائیں
حکیم صاحب سے براہِ راست معائنہ کروائیں۔ اوقاتِ کار اور مقامات کے لیے دورہ جات کا صفحہ دیکھیں۔
واٹس ایپ پر رابطہ
اپنی کیفیت اور علامات تفصیل سے لکھ کر بھیجیں۔ مناسب رہنمائی اور کورس کی تفصیل فراہم کر دی جائے گی۔
گھر بیٹھے منگوائیں
پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوائی جا سکتی ہیں۔ تمام مصنوعات برانچز پر بھی دستیاب ہیں۔
ضروری نوٹ: ہر مریض کی کیفیت، عمر، مزاج اور دیگر امراض مختلف ہوتے ہیں۔ اس لیے کوئی بھی کورس شروع کرنے سے پہلے حکیم صاحب سے مشورہ ضرور کر لیں۔ اگر آپ پہلے سے کسی ڈاکٹر کے زیرِ علاج ہیں یا کوئی دوا استعمال کر رہے ہیں تو اس کی اطلاع ضرور دیں۔
طبی مشورے یا ادویات کے لیے رابطہ کریں
پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔ مطب تشریف نہ لا سکنے والے حضرات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔
