ہماری ضمانت

یہی ہماری پہچان، اعتماد اور بنیادی اصول ہے۔

خالص اور حلال اجزاء

تمام ادویات کے معیار، خالص اجزاء، کیمیکل سے پاک اور حلال اجزاء پر مشتمل ہونے کی مکمل ضمانت اور یقین دہانی مطب احمد و احمد دواخانہ کی ذمہ داری ہے۔

کوئی جھوٹا دعویٰ نہیں

دھوکہ دہی، شعبدہ بازی، جھوٹے دعوے اور مذہب و عقیدت کی آڑ میں لوگوں کی مجبوریوں سے ناجائز فائدہ اٹھانے کو ہم طب و حکمت کے بنیادی اصولوں کے منافی سمجھتے ہیں۔

گھر بیٹھے ڈیلیوری

جو حضرات مطب تشریف نہیں لا سکتے، ان کے لیے ادویات گھر بیٹھے منگوانے کا انتظام موجود ہے۔ پاکستان بھر میں کہیں بھی کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوائی جا سکتی ہیں۔

مکمل فہرست

مطب احمد و احمد دواخانہ کے برسوں کے آزمودہ اور مجرب نسخہ جات۔

عرقیات

عرق گردہ
عرق قلب
عرق مفرح شاہی
عرق ہاضم
عرق پودینہ
عرق کاسنی
عرق مکو
عرق سونف
عرق اجوائن
عرق گلاب سہ آتشہ
عرق اینٹی موٹاپا
عرق شوگر
عرق شیریں (بچوں کے لیے)

معاجین و سفوف

معجون نشاط
معجون فلاسفہ
سفوف معدہ
سفوف مقوی بدن
جوارش معدہ
قبض کشا گولیاں

بیرونی استعمال و دیگر

صافی مرہم
روغن شفائے درد
مبین ہیئر آئل
طلاء شباب
خالص شہد

آن لائن آرڈر کی سہولت

جو حضرات مطب تشریف نہیں لا سکتے، ان کی سہولت کے لیے ادویات گھر بیٹھے منگوانے کا انتظام موجود ہے۔ پاکستان بھر میں کہیں بھی ادویات کورئیر کے ذریعے بھجوائی جا سکتی ہیں۔ مزید برآں، مطب احمد و احمد دواخانہ کی تمام مصنوعات برانچز پر بھی دستیاب ہوں گی۔

احتیاط: کوئی بھی دوا شروع کرنے سے پہلے اپنی کیفیت حکیم صاحب کو تفصیل سے بتائیں۔ حاملہ خواتین، بچوں اور کسی مستقل مرض میں مبتلا افراد کو مشورے کے بغیر دوا استعمال نہیں کرنی چاہیے۔

طبی مشورے یا ادویات کے لیے رابطہ کریں

پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔ مطب تشریف نہ لا سکنے والے حضرات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ