مقامتاریخ و وقتپتہرابطہ
کوئٹہ طبی دورہہر ماہ کی 1، 2، 3 تاریخلانگو پلازہ، ڈبل روڈ، کوئٹہ0313-8311623
دورہ قلاتہر ماہ کی 4 تاریخمدرسہ مسجد القرآن، شاہی بازار، نزد تھانہ0313-2670420
دورہ خضدارہر ماہ کی 5 تاریخسہجاں وال ہوٹل، چوڑوک0344-2108297
حب چوکیصبح 10 تا 2 بجے (حکیم صاحب) — ظہر تا عشاء (قائم مقام حکیم)دودھ ہوٹل، بالمقابل میزان بینک0344-2108297
فری طبی کیمپبروز جمعہ — ظہر تا عصرجامعہ صدیقیہ کراچی، تیسرا ٹاؤن، نادرن بائی پاس0327-2538858
فری طبی کیمپبروز اتوار — سہ پہر 3:00 تا 7:00 بجے شامالخلیل ویلفیئر، 446-449/3، بہادر آباد، کراچی نمبر 50300-2961620

تشریف لانے سے پہلے متعلقہ نمبر پر تصدیق کر لیں، کیونکہ کبھی کبھار تاریخوں میں ردوبدل ممکن ہے۔

تشریف لانے سے پہلے

معائنہ زیادہ مفید بنانے کے لیے چند باتیں۔

پرانی رپورٹس ساتھ لائیں

اگر آپ کے پاس پہلے کے ٹیسٹ، رپورٹس یا نسخے موجود ہیں تو انہیں ساتھ لے آئیں۔ اس سے تشخیص میں آسانی ہوتی ہے۔

موجودہ ادویات بتائیں

آپ اس وقت جو بھی دوا استعمال کر رہے ہیں، اس کی مکمل فہرست بتائیں تاکہ کوئی تضاد نہ ہو۔

فری کیمپ کے لیے تصدیق

فری طبی کیمپ میں آنے والے مستحق حضرات اپنے استحقاق کی تصدیق ساتھ لائیں۔ تفصیل کیمپ کے صفحے پر موجود ہے۔

طبی مشورے یا ادویات کے لیے رابطہ کریں

پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔ مطب تشریف نہ لا سکنے والے حضرات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ