رابطہ نمبرز
- مرکزی رابطہ / آن لائن آرڈر0300-2961620
- آن لائن آرڈر0315-2528296
- دورہ قلات0313-2670420
- کوئٹہ طبی دورہ0313-8311623
- خضدار / حب چوکی0344-2108297
- فری طبی کیمپ (جمعہ)0327-2538858
آن لائن آرڈر کی سہولت
جو حضرات مطب تشریف نہیں لا سکتے، ان کی سہولت کے لیے ادویات گھر بیٹھے منگوانے کا انتظام موجود ہے۔ پاکستان بھر میں کہیں بھی ادویات کورئیر کے ذریعے بھجوائی جا سکتی ہیں۔ مزید برآں، مطب احمد و احمد دواخانہ کی تمام مصنوعات برانچز پر بھی دستیاب ہوں گی۔
ای میل
سوشل میڈیا
فیس بک، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر مطب احمد و احمد دواخانہ کے نام سے تلاش کریں۔
رجسٹریشن
REG. NO. QH-41983-A
مقامات
کراچی، حب چوکی، کوئٹہ، قلات اور خضدار میں معائنے کی سہولت۔
| مقام | تاریخ و وقت | پتہ | رابطہ |
|---|---|---|---|
| کوئٹہ طبی دورہ | ہر ماہ کی 1، 2، 3 تاریخ | لانگو پلازہ، ڈبل روڈ، کوئٹہ | 0313-8311623 |
| دورہ قلات | ہر ماہ کی 4 تاریخ | مدرسہ مسجد القرآن، شاہی بازار، نزد تھانہ | 0313-2670420 |
| دورہ خضدار | ہر ماہ کی 5 تاریخ | سہجاں وال ہوٹل، چوڑوک | 0344-2108297 |
| حب چوکی | صبح 10 تا 2 بجے (حکیم صاحب) — ظہر تا عشاء (قائم مقام حکیم) | دودھ ہوٹل، بالمقابل میزان بینک | 0344-2108297 |
| فری طبی کیمپ | بروز جمعہ — ظہر تا عصر | جامعہ صدیقیہ کراچی، تیسرا ٹاؤن، نادرن بائی پاس | 0327-2538858 |
| فری طبی کیمپ | بروز اتوار — سہ پہر 3:00 تا 7:00 بجے شام | الخلیل ویلفیئر، 446-449/3، بہادر آباد، کراچی نمبر 5 | 0300-2961620 |
طبی مشورے یا ادویات کے لیے رابطہ کریں
پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔ مطب تشریف نہ لا سکنے والے حضرات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔
