شوگر

شوگر کے مریضوں کے لیے بنیادی احتیاطیں اور طبی رہنمائی

شوگر کوئی ایسا مرض نہیں جسے صرف دوا سے سنبھالا جا سکے۔ خوراک، نیند، چہل قدمی اور پاؤں کی حفاظت — یہ چار چیزیں دوا سے کم اہم نہیں۔

مضمون پڑھیں

معدہ

معدہ، قبض اور گیس — وجوہات اور روزمرہ احتیاط

بدہضمی، گیس اور قبض کی شکایت اکثر کھانے کے اوقات، پانی کی کمی اور بے وقت نیند سے جڑی ہوتی ہے۔ کچھ آسان تبدیلیاں بڑا فرق ڈالتی ہیں۔

مضمون پڑھیں

جوڑوں کا درد

گھٹنوں اور جوڑوں کا درد — سردیوں میں احتیاط

جوڑوں کا درد صرف عمر کا مسئلہ نہیں۔ وزن، حرکت کی کمی اور بیٹھنے کا انداز بھی اتنے ہی ذمہ دار ہوتے ہیں۔

مضمون پڑھیں

اپنا سوال بھیجیں

حکیم محمد نذیر احمد روزانہ صبح 11:00 تا 11:30 بجے آپ کے طبی سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔ اپنا سوال واٹس ایپ پر بھیجیں۔

طبی مشورے یا ادویات کے لیے رابطہ کریں

پاکستان بھر میں کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوانے کی سہولت موجود ہے۔ مطب تشریف نہ لا سکنے والے حضرات گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔

واٹس ایپ